قَوارِيرا
اسم · 3 بارمعنی: شیشے کے · دوسرے تراجم: شیشے بنا ہوا
قرآن میں صورتیں
- قَوَارِيرَا۠ ×2
- قَوَارِيرَ ×1
قَوارِيرا
معنی: شیشے کے
قواريرا قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: شیشے کے · دوسرے تراجم: شیشے بنا ہوا
قر في مكانه يقر قرارا، إذا ثبت ثبوتا جامدا، وأصله من القر، وهو البرد، وهو يقتضي السكون، والحر يقتضي الحركة، وقرئ: وقرن في بيوتكن [الأحزاب/ 33] قيل : أصله اقررن فحذف إحدى الراءين تخفيفا نحو: فظلتم تفكهون [الواقعة/ 65] ، أي: ظللتم. قال تعالى: جعل لكم الأرض قرارا
قوله تعالي: ﴿ولكم في الأرض مستقر﴾ [البقرة: 36] أي قرار وثبوت. قوله تعالي: ﴿جعل لكم الأرض قرارا﴾ [غافر: 64] أي ذات قرار، وقيل: معناه مستقرا، وقال في الجنة والنار لفظ ﴿القرار﴾، وقال: ﴿ربوة ذات قرار﴾ [المؤمنون: 50] و ﴿فبئس القرار﴾ [ص: 60] وقوله: ﴿ما لها من قرار﴾ [إبراهيم: 26] أي ثبات. قوله: ﴿فمستقر ومستودع﴾ [الأنعام: 98]…
3 میں سے آیات 1–3
(پھر) اس سے کہا گیا کہ محل میں چلیے، جب اس نے اس (کے فرش) کو دیکھا تو اسے پانی کا حوض سمجھا اور (کپڑا اٹھا کر) اپنی پنڈلیاں کھول دیں۔ سلیمان نے کہا یہ ایسا محل ہے جس میں (نیچے بھی) شیشے جڑے ہوئے ہیں۔ وہ بول اٹھی کہ پروردگار میں اپنے آپ پر ظلم کرتی رہی تھی اور (اب) میں سلیمان کے ہاتھ پر خدائے رب العالمین پر ایمان لاتی ہوں
سورہ نمل، آیت 27:44خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس
سورہ دہر، آیت 76:15اور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیں
سورہ دہر، آیت 76:16