نَذِير
اسم · 58 بارمعنی: اور ڈرانے والا · دوسرے تراجم: ڈرانے والا ہوں, ڈرانے والا, خبردار کرنے والا, اورڈرانے والا
قرآن میں صورتیں
- نَذِيرٍ ×29
- وَنَذِيرًا ×8
- وَنُذُرِ ×6
- نَذِيرًا ×4
- ٱلنُّذُرُ ×4
- بِٱلنُّذُرِ ×3
- ٱلنَّذِيرُ ×2
- وَنَذِيرٌ ×1
نَذِير
معنی: اور ڈرانے والا
نذير قرآن کی 27 سورتوں کی 54 آیات میں 58 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور ڈرانے والا · دوسرے تراجم: ڈرانے والا ہوں, ڈرانے والا, خبردار کرنے والا, اورڈرانے والا
النذر: أن توجب على نفسك ما ليس بواجب لحدوث أمر، يقال: نذرت لله أمرا، قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿أأنذرتهم﴾ [البقرة] أي أأعلمتهم إعلاما بتخويف؟ فهو أخص من الإعلام، إذ كل إنذار إعلام، من غير عكس. وهو يتعدى باثنين لنفسه فقال ﴿إنا أنذرناكم عذابا قريبا﴾ [النبأ: 40] ﴿فقل: أنذرتكم صاعقة﴾ [فصلت: 13]. فالمفعول الثاني يجوز أن يكون محذوفا، أي أأنذرتهم العقاب أم لم تنذرهم إياه. والظاهر أنه غير مراد فحذفه اقتصادا…
54 میں سے آیات 41–54
سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
سورہ قمر، آیت 54:21ثمود نے بھی ہدایت کرنے والوں کو جھٹلایا
سورہ قمر، آیت 54:23سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
سورہ قمر، آیت 54:30لوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا
سورہ قمر، آیت 54:33اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا
سورہ قمر، آیت 54:36اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو
سورہ قمر، آیت 54:37تو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو
سورہ قمر، آیت 54:39اور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئے
سورہ قمر، آیت 54:41گویا مارے جوش کے پھٹ پڑے گی۔ جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی تو دوزخ کے داروغہ ان سے پوچھیں گے کہ تمہارے پاس کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تھا؟
سورہ ملک، آیت 67:8وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی۔ تم تو بڑی غلطی میں (پڑے ہوئے) ہو
سورہ ملک، آیت 67:9کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے
سورہ ملک، آیت 67:17کہہ دو اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنانے دینے والا ہوں
سورہ ملک، آیت 67:26انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں
سورہ نوح، آیت 71:2(اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف
سورہ مدثر، آیت 74:36