عَزِيز
اسم · 101 بارمعنی: زبردست ہے · دوسرے تراجم: غالب ہے, زبردست, زبردست۔ شدید۔ عزت والے, زبردست ،
قرآن میں صورتیں
- ٱلْعَزِيزُ ×64
- عَزِيزٌ ×24
- عَزِيزًا ×7
- بِعَزِيزٍ ×4
- أَعِزَّةٍ ×2
عَزِيز
معنی: زبردست ہے
عزيز قرآن کی 42 سورتوں کی 101 آیات میں 101 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: زبردست ہے · دوسرے تراجم: غالب ہے, زبردست, زبردست۔ شدید۔ عزت والے, زبردست ،
قوله تعالى: ﴿والله عزير حكيم﴾ [البقرة: 228] العزيز: الغالب الممتنع على من يريده بالقهر والغلبة، والباري تعالى أغلب الغالبين. قال تعالى: ﴿والله غالب على أمره﴾ [يوسف: 21] فقوله تعالى: ﴿وعزني في الخطاب﴾ [ص: 23] أي غلبني: وقيل: صار أعزمني في المخاطبة والمحاجة. ومنه قوله تعالى: ﴿في عزة وشقاق﴾ [ص: 2] أي في مغالبة ومنعة.…
العين والزاء أصل صحيح واحد، يدل على شدة وقوة وما ضاهاهما، من غلبة وقهر. قال الخليل: " العزة لله جل ثناؤه، وهو من العزيز. ويقال: عز الشيء حتى يكاد لا يوجد ". وهذا وإن كان صحيحا فهو بلفظ آخر أحسن، فيقال: هذا الذي لا يكاد يقدر عليه. ويقال عز الرجل بعد ضعف وأعززته أنا: جعلته عزيزا. واعتز بي وتعزز. قال: ويقال عزه
101 میں سے آیات 41–60
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
سورہ شعراء، آیت 26:68اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
سورہ شعراء، آیت 26:104اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
سورہ شعراء، آیت 26:122اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے
سورہ شعراء، آیت 26:140اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
سورہ شعراء، آیت 26:159اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے۔
سورہ شعراء، آیت 26:175اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
سورہ شعراء، آیت 26:191اور (خدائے) غالب اور مہربان پر بھروسا رکھو
سورہ شعراء، آیت 26:217اے موسیٰ میں ہی خدائے غالب ودانا ہوں
سورہ نمل، آیت 27:9اس نے کہا کہ بادشاہ جب کسی شہر میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو تباہ کر دیتے ہیں اور وہاں کے عزت والوں کو ذلیل کر دیا کرتے ہیں اور اسی طرح یہ بھی کریں گے
سورہ نمل، آیت 27:34تمہارا پروردگار (قیامت کے روز) اُن میں اپنے حکم سے فیصلہ کر دے گا اور وہ غالب (اور) علم والا ہے
سورہ نمل، آیت 27:78پس اُن پر (ایک) لوط ایمان لائے اور (ابراہیم) کہنے لگے کہ میں اپنے پروردگار کی طرف ہجرت کرنے والا ہوں۔ بیشک وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ عنکبوت، آیت 29:26یہ جس چیز کو خدا کے سوا پکارتے ہیں (خواہ) وہ کچھ ہی ہو خدا اُسے جانتا ہے۔ اور وہ غالب اور حکمت والا ہے
سورہ عنکبوت، آیت 29:42(یعنی) خدا کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے
سورہ روم، آیت 30:5اور وہی تو ہے جو خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے پھر اُسے دوبارہ پیدا کرے گا۔ اور یہ اس کو بہت آسان ہے۔ اور آسمانوں اور زمین میں اس کی شان بہت بلند ہے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ روم، آیت 30:27ہمیشہ اُن میں رہیں گے۔ خدا کا وعدہ سچا ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ لقمان، آیت 31:9اور اگر یوں ہو کہ زمین میں جتنے درخت ہیں (سب کے سب) قلم ہوں اور سمندر (کا تمام پانی) سیاہی ہو (اور) اس کے بعد سات سمندر اور (سیاہی ہو جائیں) تو خدا کی باتیں (یعنی اس کی صفتیں) ختم نہ ہوں۔ بیشک خدا غالب حکمت والا ہے
سورہ لقمان، آیت 31:27یہی تو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا (اور) غالب اور رحم والا (خدا) ہے
سورہ سجدہ، آیت 32:6اور جو کافر تھے اُن کو خدا نے پھیر دیا وہ اپنے غصے میں (بھرے ہوئے تھے) کچھ بھلائی حاصل نہ کر سکے۔ اور خدا مومنوں کو لڑائی کے بارے میں کافی ہوا۔ اور خدا طاقتور (اور) زبردست ہے
سورہ احزاب، آیت 33:25اور جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے وہ جانتے ہیں کہ جو (قرآن) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے وہ حق ہے۔ اور (خدائے) غالب اور سزاوار تعریف کا رستہ بتاتا ہے
سورہ سبا، آیت 34:6