افْتَرَى
فعل · 50 بارمعنی: گھڑ لے · دوسرے تراجم: وہ گھڑتے, وہ جھوٹ گھڑتے, اس نے گھڑ لیا, وہ گھڑتے ہیں
قرآن میں صورتیں
- يَفْتَرُونَ ×17
- ٱفْتَرَىٰ ×15
- ٱفْتَرَىٰهُ ×7
- يُفْتَرَىٰ ×3
- تَفْتَرُونَ ×2
- ٱفْتَرَيْتُهُۥ ×2
- ٱفْتَرَيْنَا ×1
- لِّتَفْتَرُوا۟ ×1
افْتَرَى
معنی: گھڑ لے
افترى قرآن کی 22 سورتوں کی 46 آیات میں 50 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: گھڑ لے · دوسرے تراجم: وہ گھڑتے, وہ جھوٹ گھڑتے, اس نے گھڑ لیا, وہ گھڑتے ہیں
الفري: قطع الجلد للخرز والإصلاح، والإفراء للإفساد، والافتراء فيهما، وفي الإفساد أكثر، وكذلك استعمل في القرآن في الكذب والشرك والظلم. نحو: ومن يشرك بالله فقد افترى إثما عظيما
قوله تعالى: ﴿لقد جئت شيئا فريا﴾] مريم:27 [أي عظيما، وقيل: عجيبا، وقيل: مصنوعا مختلفا، ومعناها متقارب. وفي الحديث لما وصف عمر فقال: "لم أر عبقريا يفري فريه. وأصل الفري قطع الجلد للخرز، قال زهير بن أبي سلمى:] من الكامل [
46 میں سے آیات 41–46
کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو از خود بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو ہدایت کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تاکہ یہ رستے پر چلیں
سورہ سجدہ، آیت 32:3یا تو اس نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے۔ یا اسے جنون ہے۔ بات یہ ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ آفت اور پرلے درجے کی گمراہی میں (مبتلا) ہیں
سورہ سبا، آیت 34:8کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے؟ اگر خدا چاہے تو (اے محمدﷺ) تمہارے دل پر مہر لگا دے۔ اور خدا جھوٹ کو نابود کرتا اور اپنی باتوں سے حق کو ثابت کرتا ہے۔ بےشک وہ سینے تک کی باتوں سے واقف ہے
سورہ شوریٰ، آیت 42:24کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے اس کو از خود بنا لیا ہے۔ کہہ دو کہ اگر میں نے اس کو اپنی طرف سے بنایا ہو تو تم خدا کے سامنے میرے (بچاؤ کے) لئے کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ وہ اس گفتگو کو خوب جانتا ہے جو تم اس کے بارے میں کرتے ہو۔ وہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے۔ اور وہ بخشنے والا مہربان ہے
سورہ احقاف، آیت 46:8تو جن کو ان لوگوں نے تقرب (خدا) کے سوا معبود بنایا تھا انہوں نے ان کی کیوں مدد نہ کی۔ بلکہ وہ ان (کے سامنے) سے گم ہوگئے۔ اور یہ ان کا جھوٹ تھا اور یہی وہ افتراء کیا کرتے تھے
سورہ احقاف، آیت 46:28اور اس سے ظالم کون کہ بلایا تو جائے اسلام کی طرف اور وہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
سورہ صف، آیت 61:7