نِعْمَة
اسم · 50 بارمعنی: نعمت کو · دوسرے تراجم: نعمت, میری نعمتیں, نعمتیں میری, ساتھ اس کی نعمت کے
قرآن میں صورتیں
- نِعْمَةَ ×16
- نِعْمَتَ ×8
- نِعْمَتِىَ ×6
- بِنِعْمَةٍ ×4
- نِعْمَتَهُۥ ×4
- نِعْمَتَكَ ×2
- بِنِعْمَتِ ×2
- بِنِعْمَتِهِۦٓ ×1
نِعْمَة
معنی: نعمت کو
نعمة قرآن کی 26 سورتوں کی 51 آیات میں 52 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: نعمت کو · دوسرے تراجم: نعمت, میری نعمتیں, نعمتیں میری, ساتھ اس کی نعمت کے
معنی: اور نعمتیں۔ آرام کی چیزیں · دوسرے تراجم: نعمت
النعمة: الحالة الحسنة، وبناء النعمة بناء الحالة التي يكون عليها الإنسان كالجلسة والركبة، والنعمة: التنعم، وبناؤها بناء المرة من الفعل كالضربة والشتمة، والنعمة للجنس تقال للقليل والكثير. قال تعالى: وإن تعدوا نعمة الله لا تحصوها
قوله تعالى: ﴿نعم﴾ [الأعراف: 44] نعم: حرف جواب وتصديق، ويكون جوابا للنفي والإثبات؛ يقال: ما قام زيد، فيقال: نعم، أي ما قام. وقام زيد، فيقال: نعم، أي قام بخلاف بلى فإنها لا يجاب بها إلا للنفي كما تقدم. ويجوز كسر العين، وهي لغة قرأ بها الكسائي ويجوز إبدال عينها حاء.
51 میں سے آیات 41–51
اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے
سورہ دخان، آیت 44:27اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیا۔ اس کی ماں نے اس کو تکلیف سے پیٹ میں رکھا اور تکلیف ہی سے جنا۔ اور اس کا پیٹ میں رہنا اور دودھ چھوڑنا ڈھائی برس میں ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ جب خوب جوان ہوتا ہے اور چالیس برس کو پہنچ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ تو نے جو احسان مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر گزار ہوں اور یہ کہ نیک عمل کروں جن کو تو پسند کرے۔ اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (وتقویٰ) دے۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں
سورہ احقاف، آیت 46:15تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے
سورہ فتح، آیت 48:2(یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
سورہ حجرات، آیت 49:8تو (اے پیغمبر) تم نصیحت کرتے رہو تم اپنے پروردگار کے فضل سے نہ تو کاہن ہو اور نہ دیوانے
سورہ طور، آیت 52:29اپنے فضل سے۔ شکر کرنے والوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
سورہ قمر، آیت 54:35کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو
سورہ قلم، آیت 68:2اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا
سورہ قلم، آیت 68:49اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو
سورہ مزمل، آیت 73:11اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
سورہ لیل، آیت 92:19اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا
سورہ ضحیٰ، آیت 93:11