يَشْعُرُ
فعل · 25 بارمعنی: وہ شعور رکھتے · دوسرے تراجم: شعور رکھتے تھے, شعور رکھتے ہوں گے, شعور رکھتے ہوں, تم شعور رکھتے
قرآن میں صورتیں
- يَشْعُرُونَ ×21
- تَشْعُرُونَ ×4
يَشْعُرُ
معنی: وہ شعور رکھتے
يشعر قرآن کی 15 سورتوں کی 27 آیات میں 27 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ شعور رکھتے · دوسرے تراجم: شعور رکھتے تھے, شعور رکھتے ہوں گے, شعور رکھتے ہوں, تم شعور رکھتے
معنی: چیز سمجھائے تم کو۔ شعور دے تم کو · دوسرے تراجم: جتائے/ خبر دے
الشعر معروف، وجمعه أشعار قال الله تعالى:
الشين والعين والراء أصلان معروفان، يدل أحدهما على ثبات، والآخر على علم وعلم.
27 میں سے آیات 21–27
اور فرعون کی بیوی نے کہا کہ (یہ) میری اور تمہاری (دونوں کی) آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اس کو قتل نہ کرنا۔ شاید یہ ہمیں فائدہ پہنچائے یا ہم اُسے بیٹا بنالیں اور وہ انجام سے بےخبر تھے
سورہ قصص، آیت 28:9اور اس کی بہن سے کہا کہ اس کے پیچھے پیچھے چلی جا تو وہ اُسے دور سے دیکھتی رہی اور ان (لوگوں) کو کچھ خبر نہ تھی
سورہ قصص، آیت 28:11اور یہ لوگ تم سے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔ اگر ایک وقت مقرر نہ (ہو چکا) ہوتا تو اُن پر عذاب آبھی گیا ہوتا۔ اور وہ (کسی وقت میں) اُن پر ضرور ناگہاں آکر رہے گا اور اُن کو معلوم بھی نہ ہوگا
سورہ عنکبوت، آیت 29:53جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی تکذیب کی تھی تو ان پر عذاب ایسی جگہ سے آگیا کہ ان کو خبر ہی نہ تھی
سورہ زمر، آیت 39:25اور اس سے پہلے کہ تم پر ناگہاں عذاب آجائے اور تم کو خبر بھی نہ ہو اس نہایت اچھی (کتاب) کی جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوئی ہے پیروی کرو
سورہ زمر، آیت 39:55یہ صرف اس بات کے منتظر ہیں کہ قیامت ان پر ناگہاں آموجود ہو اور ان کو خبر تک نہ ہو
سورہ زخرف، آیت 43:66اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو
سورہ حجرات، آیت 49:2