قرآنی الفاظ کا اشاریہ ح ي ي أَحْيا أَحْيا
قرآن میں أحيا معنی: زندہ کرتا ہے
أحيا قرآن کی 28 سورتوں کی 47 آیات میں 51 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
تکرار 51
آیات 47
سورتیں 28
أَحْيا فعل · 51 بار معنی: زندہ کرتا ہے · دوسرے تراجم: وہ زندہ کرے گا تم کو, زندہ کرے گا, پھر اس نے زندہ کیا تم کو, پھر اس نے زندہ کیا
قرآن میں صورتیں يُحْىِ ×18 يُحْيِيكُمْ ×5 فَأَحْيَا ×4 نُحْىِۦ ×3 أَحْيَاهَا ×2 فَأَحْيَٰكُمْ ×1 أَحْيَٰهُمْ ×1 أُحْىِۦ ×1 کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ الحياة تستعمل على أوجه:
المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني قوله تعالى: ﴿وما الحياة الدنيا إلا متاع الغرور﴾ [آل عمران: 185] سماها دنيا باعتبار الحياة في الدار الآخرة؛ فإنها عليا لأن هذه تنقطع وتيك لا تنقطع.
عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي مادّہ ح ي ي پر مکمل اندراجات أحيا والی آیات 47 میں سے آیات 41–47
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ أَوَلَمْ يَرَوْا۟ أَنَّ ٱللَّهَ ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَلَمْ يَعْىَ بِخَلْقِهِنَّ بِقَـٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يُحْـِۧىَ ٱلْمَوْتَىٰ ۚ بَلَىٰٓ إِنَّهُۥ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌۭ
کیا انہوں نے نہیں سمجھا کہ جس خدا نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور ان کے پیدا کرنے سے تھکا نہیں۔ وہ اس (بات) پر بھی قادر ہے کہ مردوں کو زندہ کر دے۔ ہاں ہاں وہ ہر چیز پر قادر ہے
تفسیر
سورہ احقاف، آیت 46:33 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ رِّزْقًۭا لِّلْعِبَادِ ۖ وَأَحْيَيْنَا بِهِۦ بَلْدَةًۭ مَّيْتًۭا ۚ كَذَٰلِكَ ٱلْخُرُوجُ
(یہ سب کچھ) بندوں کو روزی دینے کے لئے (کیا ہے) اور اس (پانی) سے ہم نے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کیا۔ (بس) اسی طرح (قیامت کے روز) نکل پڑنا ہے
تفسیر
سورہ ق، آیت 50:11 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ إِنَّا نَحْنُ نُحْىِۦ وَنُمِيتُ وَإِلَيْنَا ٱلْمَصِيرُ
ہم ہی تو زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہمارے ہی پاس لوٹ کر آنا ہے
تفسیر
سورہ ق، آیت 50:43 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَأَنَّهُۥ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا
اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے
تفسیر
سورہ نجم، آیت 53:44 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ لَهُۥ مُلْكُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۖ يُحْىِۦ وَيُمِيتُ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ
آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ (وہی) زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
تفسیر
سورہ حدید، آیت 57:2 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ ٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّهَ يُحْىِ ٱلْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا ۚ قَدْ بَيَّنَّا لَكُمُ ٱلْـَٔايَـٰتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
جان رکھو کہ خدا ہی زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم نے اپنی نشانیاں تم سے کھول کھول کر بیان کردی ہیں تاکہ تم سمجھو
تفسیر
سورہ حدید، آیت 57:17 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَـٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يُحْـِۧىَ ٱلْمَوْتَىٰ
کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟
تفسیر
سورہ قیامہ، آیت 75:40 پچھلا1 2 3 مادّہ ح ي ي کے دوسرے الفاظ