أَصْحاب
اسم · 78 بارمعنی: ساتھی ہیں · دوسرے تراجم: والے, والوں کو, ساتھی, ساتھیوں کے
قرآن میں صورتیں
- أَصْحَٰبُ ×62
- وَأَصْحَٰبِ ×11
- لِّأَصْحَٰبِ ×2
- أَصْحَٰبِهِمْ ×1
- فَأَصْحَٰبُ ×1
- بِأَصْحَٰبِ ×1
أَصْحاب
معنی: ساتھی ہیں
أصحاب قرآن کی 37 سورتوں کی 70 آیات میں 78 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ساتھی ہیں · دوسرے تراجم: والے, والوں کو, ساتھی, ساتھیوں کے
الصاحب: الملازم إنسانا كان أو حيوانا، أو مكانا، أو زمانا. ولا فرق بين أن تكون مصاحبته بالبدن- وهو الأصل والأكثر-، أو بالعناية والهمة، وعلى هذا قال:279-لئن غبت عن عزيني لما غبت عن قلبي
قوله تعالى: ﴿أصحاب الجنة﴾ [البقرة: 82] أصلها الاجتماع طال زمنها أو قصر. وقيل: الصاحب: الملازم إنسانا كان أو حيوانا أو مكانا أو زمانا. قيل: لا فرق بين أن تكون المصاحبة بالبدن. وهو الأصل والأكثر، وبالعناية والهمة. قال الراغب: ولا يقال في العرف إلا لمن كثرت ملازمته. يقال لمالك الشيء: هو صاحبه. ويقال أيضا: لمن يمتلك…
70 میں سے آیات 61–70
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی اہل ذوزخ ہیں۔ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے
سورہ تغابن، آیت 64:10اور کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے ہوتے تو دوزخیوں میں نہ ہوتے
سورہ ملک، آیت 67:10پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے
سورہ ملک، آیت 67:11ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے
سورہ قلم، آیت 68:17اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہے
سورہ مدثر، آیت 74:31مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)
سورہ مدثر، آیت 74:39کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے
سورہ بروج، آیت 85:4یہی لوگ صاحب سعادت ہیں
سورہ بلد، آیت 90:18اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں
سورہ بلد، آیت 90:19کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
سورہ فیل، آیت 105:1