دَعا
فعل · 170 بارمعنی: دعا کرو · دوسرے تراجم: وہ پکارتے, تم پکارتے ہو, اوربلا لو, وہ پکارے مجھے۔ وہ پکارتا ہے مجھ کو
قرآن میں صورتیں
- يَدْعُونَ ×25
- تَدْعُونَ ×18
- ٱدْعُوا۟ ×11
- دُعُوا۟ ×10
- يَدْعُوٓا۟ ×8
- ٱدْعُ ×6
- وَٱدْعُوا۟ ×5
- يَدْعُوكُمْ ×4
دَعا
معنی: دعا کرو
دعا قرآن کی 52 سورتوں کی 155 آیات میں 170 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دعا کرو · دوسرے تراجم: وہ پکارتے, تم پکارتے ہو, اوربلا لو, وہ پکارے مجھے۔ وہ پکارتا ہے مجھ کو
الدعاء كالنداء، إلا أن النداء قد يقال بيا، أو أيا، ونحو ذلك من غير أن يضم إليه الاسم، والدعاء لا يكاد يقال إلا إذا كان معه الاسم، نحو: يا فلان، وقد يستعمل كل واحد منهما موضع الآخر. قال تعالى: كمثل الذي ينعق بما لا يسمع إلا دعاء ونداء [البقرة/ 171] ، ويستعمل استعمال التسمية، نحو: دعوت ابني زيدا، أي: سميته، قال تعالى:…
قوله تعالى: ﴿دعوا الله﴾ [يونس: 22]، أي استغاثوا به. قيل: والدعاء كالنداء إلا أن النداء قد يقال إذا قيل: "يا" و "أيا"، وإن لم يضم معه اسم. والدعاء لا يكاد يقال إلا ومعه اسم المدعو نحو: يا فلان. وقد يقع كل منهما موقع الآخر، ويستعمل استعمال التسمية فيتعدى تعديتها لاثنين إلى ثانيها بجزء الجزء. قال الشاعر: [من الطويل]
155 میں سے آیات 141–155
تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے
سورہ قمر، آیت 54:10اور تم کیسے لوگ ہو کہ خدا پر ایمان نہیں لاتے۔ حالانکہ (اس کے) پیغمبر تمہیں بلا رہے ہیں کہ اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ اور اگر تم کو باور ہو تو وہ تم سے (اس کا) عہد بھی لے چکا ہے
سورہ حدید، آیت 57:8اور اس سے ظالم کون کہ بلایا تو جائے اسلام کی طرف اور وہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
سورہ صف، آیت 61:7جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گے
سورہ قلم، آیت 68:42ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے
سورہ قلم، آیت 68:43ان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے (دین حق سے) اعراض کیا
سورہ معارج، آیت 70:17جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا
سورہ نوح، آیت 71:5جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے
سورہ نوح، آیت 71:7پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا
سورہ نوح، آیت 71:8اور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو
سورہ جن، آیت 72:18اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے
سورہ جن، آیت 72:19کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا
سورہ جن، آیت 72:20وہ موت کو پکارے گا
سورہ انشقاق، آیت 84:11تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
سورہ علق، آیت 96:17ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے
سورہ علق، آیت 96:18