سَلام
اسم · 42 بارمعنی: سلام
قرآن میں صورتیں
- سَلَٰمٌ ×19
- سَلَٰمًا ×7
- ٱلسَّلَٰمَ ×5
- بِسَلَٰمٍ ×3
- وَسَلَٰمٌ ×3
- وَٱلسَّلَٰمُ ×2
- وَسَلَٰمًا ×2
- فَسَلَٰمٌ ×1
سَلام
معنی: سلام
سلام قرآن کی 26 سورتوں کی 39 آیات میں 42 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سلام
السلم والسلامة: التعري من الآفات الظاهرة والباطنة، قال: بقلب سليم
قوله تعالى: ﴿سلام عليكم﴾ [الأنعام: 54] أي سلامة واقعة عليكم فلا تعذبون ولا تخافون كغيركم من أهل الشقاء. وقيل: معناه السلامة لكم ومعكم. وقيل: معناه الله عليكم، أي حفيظ عليكم أو على حفظكم. وقيل: معناه نحن سالمون لكم. وأصل السلام والسلامة: التعري من الآفات الظاهرة والباطنة. ومنه قوله تعالى: ﴿بقلب سليم﴾ [الشعراء: 89] أي…
39 میں سے آیات 21–39
اور خدا کے بندے تو وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) گفتگو کرتے ہیں تو سلام کہتے ہیں
سورہ فرقان، آیت 25:63ان (صفات کے) لوگوں کو ان کے صبر کے بدلے اونچے اونچے محل دیئے جائیں گے۔ اور وہاں فرشتے ان سے دعا وسلام کے ساتھ ملاقات کریں گے
سورہ فرقان، آیت 25:75کہہ دو کہ سب تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے اور اس کے بندوں پر سلام ہے جن کو اس نے منتخب فرمایا۔ بھلا خدا بہتر ہے یا وہ جن کو یہ (اس کا شریک) ٹھہراتے ہیں
سورہ نمل، آیت 27:59اور جب بیہودہ بات سنتے ہیں تو اس سے منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کو ہمارے اعمال اور تم کو تمہارے اعمال۔ تم کو سلام۔ ہم جاہلوں کے خواستگار نہیں ہیں
سورہ قصص، آیت 28:55جس روز وہ اس سے ملیں گے ان کا تحفہ (خدا کی طرف سے) سلام ہوگا اور اس نے ان کے لئے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے
سورہ احزاب، آیت 33:44پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)
سورہ یٰسین، آیت 36:58یعنی) تمام جہان میں (کہ) نوح پر سلام
سورہ صافات، آیت 37:79کہ ابراہیم پر سلام ہو
سورہ صافات، آیت 37:109کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام
سورہ صافات، آیت 37:120کہ اِل یاسین پر سلام
سورہ صافات، آیت 37:130اور پیغمبروں پر سلام
سورہ صافات، آیت 37:181اور جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کو گروہ گروہ بنا کر بہشت کی طرف لے جائیں گے یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچ جائیں گے اور اس کے دروازے کھول دیئے جائیں گے تو اس کے داروغہ ان سے کہیں کہ تم پر سلام تم بہت اچھے رہے۔ اب اس میں ہمیشہ کے لئے داخل ہوجاؤ
سورہ زمر، آیت 39:73تو ان سے منہ پھیر لو اور سلام کہہ دو۔ ان کو عنقریب (انجام) معلوم ہوجائے گا
سورہ زخرف، آیت 43:89اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے
سورہ ق، آیت 50:34جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان
سورہ ذاریات، آیت 51:25ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)
سورہ واقعہ، آیت 56:26تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
سورہ واقعہ، آیت 56:91وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ بادشاہ (حقیقی) پاک ذات (ہر عیب سے) سلامتی امن دینے والا نگہبان غالب زبردست بڑائی والا۔ خدا ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے
سورہ حشر، آیت 59:23یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
سورہ قدر، آیت 97:5