مُجْرِم
اسم · 52 بارمعنی: مجرم
قرآن میں صورتیں
- ٱلْمُجْرِمِينَ ×19
- ٱلْمُجْرِمُونَ ×13
- مُّجْرِمِينَ ×10
- لِّلْمُجْرِمِينَ ×2
- بِٱلْمُجْرِمِينَ ×2
- مُّجْرِمُونَ ×2
- مُجْرِمِيهَا ×1
- مُجْرِمًا ×1
مُجْرِم
معنی: مجرم
مجرم قرآن کی 32 سورتوں کی 52 آیات میں 52 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مجرم
أصل الجرم: قطع الثمرة عن الشجر، ورجل جارم، وقوم جرام، وثمرجريم. والجرامة:
قوله تعالى: ﴿لا جرم أن الله يعلم﴾ [النحل: 23] ونحوه. قيل: "لا" نفي لكلام قبلها، وجرم: فعل ماض معناه كسب، وقيل: حق، وقيل: وجب، وقيل: حقا. ويتلقى بما يتلقى به القسم. وقال الفراء: معناه تبرئة بمعنى: لا بد، ثم استعملته العرب في معنى حقا.
52 میں سے آیات 41–52
بھلا یہ اچھے ہیں یا تُبّع کی قوم اور وہ لوگ جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں۔ ہم نے ان (سب) کو ہلاک کردیا۔ بےشک وہ گنہگار تھے
سورہ دخان، آیت 44:37اور جنہوں نے کفر کیا۔ (ان سے کہا جائے گا کہ) بھلا ہماری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں؟ پھر تم نے تکبر کیا اور تم نافرمان لوگ تھے
سورہ جاثیہ، آیت 45:31ہر چیز کو اپنے پروردگار کے حکم سے تباہ کئے دیتی ہے تو وہ ایسے ہوگئے کہ ان کے گھروں کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔ گنہگار لوگوں کو ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں
سورہ احقاف، آیت 46:25انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں
سورہ ذاریات، آیت 51:32بےشک گنہگار لوگ گمراہی اور دیوانگی میں (مبتلا) ہیں
سورہ قمر، آیت 54:47گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے
سورہ رحمٰن، آیت 55:41یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے
سورہ رحمٰن، آیت 55:43کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟
سورہ قلم، آیت 68:35ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے
سورہ معارج، آیت 70:11(یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے
سورہ مدثر، آیت 74:41ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
سورہ مرسلات، آیت 77:18(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
سورہ مرسلات، آیت 77:46