أَلْقَى
فعل · 71 بارمعنی: تم ڈالو · دوسرے تراجم: وہ ڈال رہے تھے, عنقریب ہم ڈال دیں گے, اور وہ ڈالیں, اور نہ دالیں
قرآن میں صورتیں
- أَلْقَىٰٓ ×9
- أَلْقُوا۟ ×8
- يُلْقِى ×6
- فَأَلْقَىٰ ×5
- وَأَلْقَيْنَا ×4
- وَأُلْقِىَ ×4
- فَأَلْقَوُا۟ ×3
- يُلْقُونَ ×2
أَلْقَى
معنی: تم ڈالو
ألقى قرآن کی 30 سورتوں کی 67 آیات میں 71 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم ڈالو · دوسرے تراجم: وہ ڈال رہے تھے, عنقریب ہم ڈال دیں گے, اور وہ ڈالیں, اور نہ دالیں
اللقاء: مقابلة الشيء ومصادفته معا، وقد يعبر به عن كل واحد منهما، يقال: لقيه يلقاه لقاء ولقيا ولقية، ويقال ذلك في الإدراك بالحس، وبالبصر، وبالبصيرة. قال: لقد كنتم تمنون الموت من قبل أن تلقوه [آل عمران/ 143] ، وقال: لقد لقينا من سفرنا هذا نصبا [الكهف/ 62] . وملاقاة الله عز وجل عبارة عن القيامة، وعن المصير إليه. قال…
قوله تعالى: ﴿وإذا لقوا الذين آمنوا قالوا آمنا﴾ [البقرة: 14] اللقاء: مصادفة الشيء للشيء ومقابلته له معا، يقال: لقيه يلقاه لقاء ولقيا ولقيا ولقية ولقية.
67 میں سے آیات 61–67
کیا ہم سب میں سے اسی پر وحی نازل ہوئی ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ جھوٹا خود پسند ہے
سورہ قمر، آیت 54:25مومنو! اگر تم میری راہ میں لڑنے اور میری خوشنودی طلب کرنے کے لئے (مکے سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ تم تو ان کو دوستی کے پیغام بھیجتے ہو اور وہ (دین) حق سے جو تمہارے پاس آیا ہے منکر ہیں۔ اور اس باعث سے کہ تم اپنے پروردگار خدا تعالیٰ پر ایمان لائے ہو پیغمبر کو اور تم کو جلاوطن کرتے ہیں۔ تم ان کی طرف پوشیدہ پوشیدہ دوستی کے پیغام بھیجتے ہو۔ اور جو کچھ تم مخفی طور پر اور جو علیٰ الاعلان کرتے ہو وہ مجھے معلوم ہے۔ اور جو کوئی تم میں سے ایسا کرے گا وہ سیدھے راستے سے بھٹک گیا
سورہ ممتحنہ، آیت 60:1جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی
سورہ ملک، آیت 67:7گویا مارے جوش کے پھٹ پڑے گی۔ جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی تو دوزخ کے داروغہ ان سے پوچھیں گے کہ تمہارے پاس کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تھا؟
سورہ ملک، آیت 67:8ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے
سورہ مزمل، آیت 73:5اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے
سورہ قیامہ، آیت 75:15جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
سورہ انشقاق، آیت 84:4