قرآنی الفاظ کا اشاریہ أ ت ي أَتَى أَتَى
قرآن میں أتى معنی: پس لے آؤ
أتى قرآن کی 64 سورتوں کی 240 آیات میں 264 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
تکرار 264
آیات 240
سورتیں 64
أَتَى فعل · 264 بار معنی: پس لے آؤ · دوسرے تراجم: حالانکہ وہ دئیے جائیں گے, آجائے تمہارے پاس, وہ آجائیں تمہارے پاس, ہم لے آتے ہیں
قرآن میں صورتیں يَأْتِىَ ×22 تَأْتِيهِم ×16 يَأْتِيَهُمُ ×15 فَأْتُوا۟ ×10 يَأْتِ ×10 يَأْتِيَكُمُ ×8 أَتَىٰكَ ×8 أَتَىٰكُمْ ×7 کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ الإتيان: مجيء بسهولة، ومنه قيل للسيل المار على وجهه: أتي وأتاوي ، وبه شبه الغريب فقيل: أتاوي .
المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني تقول: أتاني فلان إتيانا وأتيا وأتية وأتوة واحدة، ولا يقال: إتيانة واحدة إلا في اضطرار شاعر، وهو قبيح لأن المصادر كلها إذا جعلت واحدة ردت إلى بناء فعلها، وذلك إذا كان الفعل على فعل، فإذا دخلت في الفعل زيادات فوق ذلك أدخلت فيها زياداتها في الواحدة، كقولنا إقبالة واحدة. قال شاعر في الأتي:
معجم مقاييس اللغة — ابن فارس مادّہ أ ت ي پر مکمل اندراجات أتى والی آیات 240 میں سے آیات 141–160
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ قَالُوا۟ فَأْتُوا۟ بِهِۦ عَلَىٰٓ أَعْيُنِ ٱلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَشْهَدُونَ
وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ گواہ رہیں
تفسیر
سورہ انبیاء، آیت 21:61 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَأَذِّن فِى ٱلنَّاسِ بِٱلْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًۭا وَعَلَىٰ كُلِّ ضَامِرٍۢ يَأْتِينَ مِن كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍۢ
اور لوگوں میں حج کے لئے ندا کر دو کہ تمہاری پیدل اور دبلے دبلے اونٹوں پر جو دور دراز رستوں سے چلے آتے ہو (سوار ہو کر) چلے آئیں
تفسیر
سورہ حج، آیت 22:27 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَلَا يَزَالُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ فِى مِرْيَةٍۢ مِّنْهُ حَتَّىٰ تَأْتِيَهُمُ ٱلسَّاعَةُ بَغْتَةً أَوْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابُ يَوْمٍ عَقِيمٍ
اور کافر لوگ ہمیشہ اس سے شک میں رہیں گے یہاں تک کہ قیامت ان پر ناگہاں آجائے یا ایک نامبارک دن کا عذاب ان پر واقع ہو
تفسیر
سورہ حج، آیت 22:55 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ أَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا۟ ٱلْقَوْلَ أَمْ جَآءَهُم مَّا لَمْ يَأْتِ ءَابَآءَهُمُ ٱلْأَوَّلِينَ
کیا انہوں نے اس کلام میں غور نہیں کیا یا ان کے پاس کوئی ایسی چیز آئی ہے جو ان کے اگلے باپ دادا کے پاس نہیں تھی
تفسیر
سورہ مومنون، آیت 23:68 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَلَوِ ٱتَّبَعَ ٱلْحَقُّ أَهْوَآءَهُمْ لَفَسَدَتِ ٱلسَّمَـٰوَٰتُ وَٱلْأَرْضُ وَمَن فِيهِنَّ ۚ بَلْ أَتَيْنَـٰهُم بِذِكْرِهِمْ فَهُمْ عَن ذِكْرِهِم مُّعْرِضُونَ
اور خدائے (برحق) ان کی خواہشوں پر چلے تو آسمان اور زمین اور جو ان میں ہیں سب درہم برہم ہوجائیں۔ بلکہ ہم نے ان کے پاس ان کی نصیحت (کی کتاب) پہنچا دی ہے اور وہ اپنی (کتاب) نصیحت سے منہ پھیر رہے ہیں
تفسیر
سورہ مومنون، آیت 23:71 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ بَلْ أَتَيْنَـٰهُم بِٱلْحَقِّ وَإِنَّهُمْ لَكَـٰذِبُونَ
بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو (بت پرستی کئے جاتے ہیں) بےشک جھوٹے ہیں
تفسیر
سورہ مومنون، آیت 23:90 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَٱلَّذِينَ يَرْمُونَ ٱلْمُحْصَنَـٰتِ ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا۟ بِأَرْبَعَةِ شُهَدَآءَ فَٱجْلِدُوهُمْ ثَمَـٰنِينَ جَلْدَةًۭ وَلَا تَقْبَلُوا۟ لَهُمْ شَهَـٰدَةً أَبَدًۭا ۚ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْفَـٰسِقُونَ
اور جو لوگ پرہیزگار عورتوں کو بدکاری کا عیب لگائیں اور اس پر چار گواہ نہ لائیں تو ان کو اسی درے مارو اور کبھی ان کی شہادت قبول نہ کرو۔ اور یہی بدکردار ہیں
تفسیر
سورہ نور، آیت 24:4 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ لَّوْلَا جَآءُو عَلَيْهِ بِأَرْبَعَةِ شُهَدَآءَ ۚ فَإِذْ لَمْ يَأْتُوا۟ بِٱلشُّهَدَآءِ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ عِندَ ٱللَّهِ هُمُ ٱلْكَـٰذِبُونَ
یہ (افتراء پرداز) اپنی بات (کی تصدیق) کے (لئے) چار گواہ کیوں نہ لائے۔ تو جب یہ گواہ نہیں لاسکے تو خدا کے نزدیک یہی جھوٹے ہیں
تفسیر
سورہ نور، آیت 24:13 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَإِن يَكُن لَّهُمُ ٱلْحَقُّ يَأْتُوٓا۟ إِلَيْهِ مُذْعِنِينَ
اگر (معاملہ) حق (ہو اور) ان کو (پہنچتا) ہو تو ان کی طرف مطیع ہو کر چلے آتے ہیں
تفسیر
سورہ نور، آیت 24:49 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَلَا يَأْتُونَكَ بِمَثَلٍ إِلَّا جِئْنَـٰكَ بِٱلْحَقِّ وَأَحْسَنَ تَفْسِيرًا
اور یہ لوگ تمہارے پاس جو (اعتراض کی) بات لاتے ہیں ہم تمہارے پاس اس کا معقول اور خوب مشرح جواب بھیج دیتے ہیں
تفسیر
سورہ فرقان، آیت 25:33 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَلَقَدْ أَتَوْا۟ عَلَى ٱلْقَرْيَةِ ٱلَّتِىٓ أُمْطِرَتْ مَطَرَ ٱلسَّوْءِ ۚ أَفَلَمْ يَكُونُوا۟ يَرَوْنَهَا ۚ بَلْ كَانُوا۟ لَا يَرْجُونَ نُشُورًۭا
اور یہ کافر اس بستی پر بھی گزر چکے ہیں جس پر بری طرح کا مینہ برسایا گیا تھا۔ کیا وہ اس کو دیکھتے نہ ہوں گے۔ بلکہ ان کو (مرنے کے بعد) جی اُٹھنے کی امید ہی نہیں تھی۔
تفسیر
سورہ فرقان، آیت 25:40 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَمَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍۢ مِّنَ ٱلرَّحْمَـٰنِ مُحْدَثٍ إِلَّا كَانُوا۟ عَنْهُ مُعْرِضِينَ
اور ان کے پاس (خدائے) رحمٰن کی طرف سے کوئی نصیحت نہیں آتی مگر یہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں
تفسیر
سورہ شعراء، آیت 26:5 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ فَقَدْ كَذَّبُوا۟ فَسَيَأْتِيهِمْ أَنۢبَـٰٓؤُا۟ مَا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ
سو یہ تو جھٹلا چکے اب ان کو اس چیز کی حقیقت معلوم ہوگی جس کی ہنسی اُڑاتے تھے
تفسیر
سورہ شعراء، آیت 26:6 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَإِذْ نَادَىٰ رَبُّكَ مُوسَىٰٓ أَنِ ٱئْتِ ٱلْقَوْمَ ٱلظَّـٰلِمِينَ
اور جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا کہ ظالم لوگوں کے پاس جاؤ
تفسیر
سورہ شعراء، آیت 26:10 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ فَأْتِيَا فِرْعَوْنَ فَقُولَآ إِنَّا رَسُولُ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
تو دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم تمام جہان کے مالک کے بھیجے ہوئے ہیں
تفسیر
سورہ شعراء، آیت 26:16 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ قَالَ فَأْتِ بِهِۦٓ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ
فرعون نے کہا اگر سچے ہو تو اسے لاؤ (دکھاؤ)
تفسیر
سورہ شعراء، آیت 26:31 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍۢ
کہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیں
تفسیر
سورہ شعراء، آیت 26:37 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ إِلَّا مَنْ أَتَى ٱللَّهَ بِقَلْبٍۢ سَلِيمٍۢ
ہاں جو شخص خدا کے پاس پاک دل لے کر آیا (وہ بچ جائے گا)
تفسیر
سورہ شعراء، آیت 26:89 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ مَآ أَنتَ إِلَّا بَشَرٌۭ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِـَٔايَةٍ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ
تم اور کچھ نہیں ہماری طرح آدمی ہو۔ اگر سچے ہو تو کوئی نشانی پیش کرو
تفسیر
سورہ شعراء، آیت 26:154 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ أَتَأْتُونَ ٱلذُّكْرَانَ مِنَ ٱلْعَـٰلَمِينَ
کیا تم اہل عالم میں سے لڑکوں پر مائل ہوتے ہو
تفسیر
سورہ شعراء، آیت 26:165 پچھلا1 … 6 7 8 9 10 … 12 اگلا مادّہ أ ت ي کے دوسرے الفاظ