حِساب
اسم · 39 بارمعنی: حساب
قرآن میں صورتیں
- ٱلْحِسَابِ ×16
- حِسَابٍ ×7
- حِسَابِهِم ×5
- حِسَابًا ×4
- وَٱلْحِسَابَ ×2
- حِسَابُهُۥ ×2
- حِسَابِيَهْ ×2
- حِسَابِكَ ×1
حِساب
معنی: حساب
حساب قرآن کی 20 سورتوں کی 37 آیات میں 39 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: حساب
الحساب: استعمال العدد، يقال: حسبت أحسب حسابا وحسبانا، قال تعالى: لتعلموا عدد السنين والحساب [يونس/ 5] ، وقال تعالى: وجعل الليل سكنا والشمس والقمر حسبانا [الأنعام/ 96] ، وقيل: لا يعلم حسبانه إلا الله، وقال عز وجل: ويرسل عليها حسبانا من السماء [الكهف/ 40] ، قيل: معناه:
الحسبان: الظن، قال تعالى: ﴿وتحسبهم أيقاظا﴾ [الكهف:18]. وقد يجيء يقينا كقول الشاعر: [من الطويل] 353 - حسبت التقى والمجد خير تجارة... رباحا إذا ما المرء أصبح ناقلا
37 میں سے آیات 21–37
جن لوگوں نے کفر کیا ان کے اعمال کی مثال ایسی ہے جیسے میدان میں ریت کہ پیاسا اسے پانی سمجھے یہاں تک کہ جب اس کے پاس آئے تو اسے کچھ بھی نہ پائے اور خدا ہی کو اپنے پاس دیکھے تو وہ اسے اس کا حساب پورا پورا چکا دے۔ اور خدا جلد حساب کرنے والا ہے
سورہ نور، آیت 24:39ان کا حساب (اعمال) میرے پروردگار کے ذمے ہے کاش تم سمجھو
سورہ شعراء، آیت 26:113اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ہمارا حصہ حساب کے دن سے پہلے ہی دے دے
سورہ ص، آیت 38:16اے داؤد ہم نے تم کو زمین میں بادشاہ بنایا ہے تو لوگوں میں انصاف کے فیصلے کیا کرو اور خواہش کی پیروی نہ کرنا کہ وہ تمہیں خدا کے رستے سے بھٹکا دے گی۔ جو لوگ خدا کے رستے سے بھٹکتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب (تیار) ہے کہ انہوں نے حساب کے دن کو بھلا دیا
سورہ ص، آیت 38:26(ہم نے کہا) یہ ہماری بخشش ہے (چاہو) تو احسان کرو یا (چاہو تو) رکھ چھوڑو (تم سے) کچھ حساب نہیں ہے
سورہ ص، آیت 38:39یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
سورہ ص، آیت 38:53کہہ دو کہ اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو اپنے پروردگار سے ڈرو۔ جنہوں نے اس دنیا میں نیکی کی ان کے لئے بھلائی ہے۔ اور خدا کی زمین کشادہ ہے۔ جو صبر کرنے والے ہیں ان کو بےشمار ثواب ملے گا
سورہ زمر، آیت 39:10آج کے دن ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ آج (کسی کے حق میں) بےانصافی نہیں ہوگی۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے
سورہ مومن، آیت 40:17موسیٰ نے کہا کہ میں ہر متکبر سے جو حساب کے دن (یعنی قیامت) پر ایمان نہیں لاتا۔ اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ لے چکا ہوں
سورہ مومن، آیت 40:27جو برے کام کرے گا اس کو بدلہ بھی ویسا ہی ملے گا۔ اور جو نیک کام کرے گا مرد ہو یا عورت اور وہ صاحب ایمان بھی ہوگا تو ایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے وہاں ان کو بےشمار رزق ملے گا
سورہ مومن، آیت 40:40اور بہت سی بستیوں (کے رہنے والوں) نے اپنے پروردگار اور اس کے پیغمبروں کے احکام سے سرکشی کی تو ہم نے ان کو سخت حساب میں پکڑ لیا اور ان پر (ایسا) عذاب نازل کیا جو نہ دیکھا تھا نہ سنا
سورہ طلاق، آیت 65:8مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا
سورہ حاقہ، آیت 69:20اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے
سورہ حاقہ، آیت 69:26یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
سورہ نبا، آیت 78:27یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر
سورہ نبا، آیت 78:36اس سے حساب آسان لیا جائے گا
سورہ انشقاق، آیت 84:8پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے
سورہ غاشیہ، آیت 88:26