عَزِيز
اسم · 101 بارمعنی: زبردست ہے · دوسرے تراجم: غالب ہے, زبردست, زبردست۔ شدید۔ عزت والے, زبردست ،
قرآن میں صورتیں
- ٱلْعَزِيزُ ×64
- عَزِيزٌ ×24
- عَزِيزًا ×7
- بِعَزِيزٍ ×4
- أَعِزَّةٍ ×2
عَزِيز
معنی: زبردست ہے
عزيز قرآن کی 42 سورتوں کی 101 آیات میں 101 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: زبردست ہے · دوسرے تراجم: غالب ہے, زبردست, زبردست۔ شدید۔ عزت والے, زبردست ،
قوله تعالى: ﴿والله عزير حكيم﴾ [البقرة: 228] العزيز: الغالب الممتنع على من يريده بالقهر والغلبة، والباري تعالى أغلب الغالبين. قال تعالى: ﴿والله غالب على أمره﴾ [يوسف: 21] فقوله تعالى: ﴿وعزني في الخطاب﴾ [ص: 23] أي غلبني: وقيل: صار أعزمني في المخاطبة والمحاجة. ومنه قوله تعالى: ﴿في عزة وشقاق﴾ [ص: 2] أي في مغالبة ومنعة.…
العين والزاء أصل صحيح واحد، يدل على شدة وقوة وما ضاهاهما، من غلبة وقهر. قال الخليل: " العزة لله جل ثناؤه، وهو من العزيز. ويقال: عز الشيء حتى يكاد لا يوجد ". وهذا وإن كان صحيحا فهو بلفظ آخر أحسن، فيقال: هذا الذي لا يكاد يقدر عليه. ويقال عز الرجل بعد ضعف وأعززته أنا: جعلته عزيزا. واعتز بي وتعزز. قال: ويقال عزه
101 میں سے آیات 81–100
(اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے
سورہ دخان، آیت 44:49اس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے
سورہ جاثیہ، آیت 45:2اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لئے بڑائی ہے۔ اور وہ غالب اور دانا ہے
سورہ جاثیہ، آیت 45:37(یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے
سورہ احقاف، آیت 46:2اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے
سورہ فتح، آیت 48:3اور آسمانوں اور زمین کے لشکر خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا غالب (اور) حکمت والا ہے
سورہ فتح، آیت 48:7اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے
سورہ فتح، آیت 48:19انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو اس طرح پکڑ لیا جس طرح ایک قوی اور غالب شخص پکڑ لیتا ہے
سورہ قمر، آیت 54:42جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے خدا کی تسبیح کرتی ہے۔ اور وہ غالب (اور) حکمت والا ہے
سورہ حدید، آیت 57:1ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی نشانیاں دے کر بھیجا۔ اور اُن پر کتابیں نازل کیں اور ترازو (یعنی قواعد عدل) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں۔ اور لوہا پیدا کیا اس میں (اسلحہٴ جنگ کے لحاظ سے) خطرہ بھی شدید ہے۔ اور لوگوں کے لئے فائدے بھی ہیں اور اس لئے کہ جو لوگ بن دیکھے خدا اور اس کے پیغمبروں کی مدد کرتے ہیں خدا ان کو معلوم کرے۔ بےشک خدا قوی (اور) غالب ہے
سورہ حدید، آیت 57:25خدا کا حکم ناطق ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور غالب رہیں گے۔ بےشک خدا زورآور (اور) زبردست ہے
سورہ مجادلہ، آیت 58:21جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ حشر، آیت 59:1وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ بادشاہ (حقیقی) پاک ذات (ہر عیب سے) سلامتی امن دینے والا نگہبان غالب زبردست بڑائی والا۔ خدا ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سے پاک ہے
سورہ حشر، آیت 59:23وہی خدا (تمام مخلوقات کا) خالق۔ ایجاد واختراع کرنے والا صورتیں بنانے والا اس کے سب اچھے سے اچھے نام ہیں۔ جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ حشر، آیت 59:24اے ہمارے پروردگار ہم کو کافروں کے ہاتھ سے عذاب نہ دلانا اور اے پروردگار ہمارے ہمیں معاف فرما۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے
سورہ ممتحنہ، آیت 60:5جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ صف، آیت 61:1جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے
سورہ جمعہ، آیت 62:1اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ جمعہ، آیت 62:3پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا غالب اور حکمت والا ہے
سورہ تغابن، آیت 64:18اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے
سورہ ملک، آیت 67:2