قرآنی الفاظ کا اشاریہ ح س ن مُحْسِن مُحْسِن
قرآن میں محسن معنی: احسان کرنے والوں سے
محسن قرآن کی 19 سورتوں کی 38 آیات میں 38 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
تکرار 38
آیات 38
سورتیں 19
مُحْسِن اسم · 38 بار معنی: احسان کرنے والوں سے · دوسرے تراجم: احسان کرنے والوں کو, احسان کرنے والوں کے, مخلص ہو / محسن ہو / احسان کرنے والا ہو /نیکی کرنے والا ہو, نیکو کار ہے
قرآن میں صورتیں ٱلْمُحْسِنِينَ ×30 مُحْسِنٌ ×4 لِّلْمُحْسِنِينَ ×2 مُّحْسِنُونَ ×1 مُحْسِنِينَ ×1 کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ الحسن: عبارة عن كل مبهج مرغوب فيه، وذلك ثلاثة أضرب:
المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني قوله تعالى: ﴿وحسن مآب﴾ [الرعد: 29] الحسن هو الشيء المبهج من ينظر إليه، والمرغوب فيه، وذلك إما من جهة العقل أو الشرع أو الهوى أو الحس. وقوله: ﴿آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة﴾ [البقرة: 201] هي النعمة، سميت بذلك لأنها تبهج صاحبها ويرغب فيها، والسيئة تضادها، وهما من أسماء الأجناس المشتملة على أنواع، فيفسران في كل…
عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي مادّہ ح س ن پر مکمل اندراجات محسن والی آیات 38 میں سے آیات 21–38
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ قَالُوٓا۟ أَءِنَّكَ لَأَنتَ يُوسُفُ ۖ قَالَ أَنَا۠ يُوسُفُ وَهَـٰذَآ أَخِى ۖ قَدْ مَنَّ ٱللَّهُ عَلَيْنَآ ۖ إِنَّهُۥ مَن يَتَّقِ وَيَصْبِرْ فَإِنَّ ٱللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ ٱلْمُحْسِنِينَ
وہ بولے کیا تم ہی یوسف ہو؟ انہوں نے کہا ہاں میں ہی یوسف ہوں۔ اور (بنیامین کی طرف اشارہ کرکے کہنے لگے) یہ میرا بھائی ہے خدا نے ہم پر بڑا احسان کیا ہے۔ جو شخص خدا سے ڈرتا اور صبر کرتا ہے تو خدا نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا
تفسیر
سورہ یوسف، آیت 12:90 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلَّذِينَ ٱتَّقَوا۟ وَّٱلَّذِينَ هُم مُّحْسِنُونَ
کچھ شک نہیں کہ جو پرہیزگار ہیں اور جو نیکوکار ہیں خدا ان کا مددگار ہے
تفسیر
سورہ نحل، آیت 16:128 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ لَن يَنَالَ ٱللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا وَلَـٰكِن يَنَالُهُ ٱلتَّقْوَىٰ مِنكُمْ ۚ كَذَٰلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا۟ ٱللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَىٰكُمْ ۗ وَبَشِّرِ ٱلْمُحْسِنِينَ
خدا تک نہ اُن کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون۔ بلکہ اس تک تمہاری پرہیزگاری پہنچتی ہے۔ اسی طرح خدا نے ان کو تمہارا مسخر کر دیا ہے تاکہ اس بات کے بدلے کہ اس نے تم کو ہدایت بخشی ہے اسے بزرگی سے یاد کرو۔ اور (اے پیغمبر) نیکوکاروں کو خوشخبری سنا دو
تفسیر
سورہ حج، آیت 22:37 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥ وَٱسْتَوَىٰٓ ءَاتَيْنَـٰهُ حُكْمًۭا وَعِلْمًۭا ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
اور جب موسٰی جوانی کو پہنچے اور بھرپور (جوان) ہو گئے تو ہم نے اُن کو حکمت اور علم عنایت کیا۔ اور ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر
سورہ قصص، آیت 28:14 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَٱلَّذِينَ جَـٰهَدُوا۟ فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَمَعَ ٱلْمُحْسِنِينَ
اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے۔ اور خدا تو نیکو کاروں کے ساتھ ہے
تفسیر
سورہ عنکبوت، آیت 29:69 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ هُدًۭى وَرَحْمَةًۭ لِّلْمُحْسِنِينَ
نیکوکاروں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے
تفسیر
سورہ لقمان، آیت 31:3 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ ۞ وَمَن يُسْلِمْ وَجْهَهُۥٓ إِلَى ٱللَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌۭ فَقَدِ ٱسْتَمْسَكَ بِٱلْعُرْوَةِ ٱلْوُثْقَىٰ ۗ وَإِلَى ٱللَّهِ عَـٰقِبَةُ ٱلْأُمُورِ
اور جو شخص اپنے تئیں خدا کا فرمانبردار کردے اور نیکوکار بھی ہو تو اُس نے مضبوط دستاویز ہاتھ میں لے لی۔ اور (سب) کاموں کا انجام خدا ہی کی طرف ہے
تفسیر
سورہ لقمان، آیت 31:22 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر
سورہ صافات، آیت 37:80 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ قَدْ صَدَّقْتَ ٱلرُّءْيَآ ۚ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
تم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر
سورہ صافات، آیت 37:105 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر
سورہ صافات، آیت 37:110 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَبَـٰرَكْنَا عَلَيْهِ وَعَلَىٰٓ إِسْحَـٰقَ ۚ وَمِن ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌۭ وَظَالِمٌۭ لِّنَفْسِهِۦ مُبِينٌۭ
اور ہم نے ان پر اور اسحاق پر برکتیں نازل کی تھیں۔ اور ان دونوں اولاد کی میں سے نیکوکار بھی ہیں اور اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والے (یعنی گنہگار) بھی ہیں
تفسیر
سورہ صافات، آیت 37:113 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
بےشک ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر
سورہ صافات، آیت 37:121 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
تفسیر
سورہ صافات، آیت 37:131 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ لَهُم مَّا يَشَآءُونَ عِندَ رَبِّهِمْ ۚ ذَٰلِكَ جَزَآءُ ٱلْمُحْسِنِينَ
وہ جو چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہے۔ نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے
تفسیر
سورہ زمر، آیت 39:34 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ أَوْ تَقُولَ حِينَ تَرَى ٱلْعَذَابَ لَوْ أَنَّ لِى كَرَّةًۭ فَأَكُونَ مِنَ ٱلْمُحْسِنِينَ
یا جب عذاب دیکھ لے تو کہنے لگے کہ اگر مجھے پھر ایک دفعہ دنیا میں جانا ہو تو میں نیکوکاروں میں ہو جاؤں
تفسیر
سورہ زمر، آیت 39:58 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَمِن قَبْلِهِۦ كِتَـٰبُ مُوسَىٰٓ إِمَامًۭا وَرَحْمَةًۭ ۚ وَهَـٰذَا كِتَـٰبٌۭ مُّصَدِّقٌۭ لِّسَانًا عَرَبِيًّۭا لِّيُنذِرَ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ وَبُشْرَىٰ لِلْمُحْسِنِينَ
اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب تھی (لوگوں کے لئے) رہنما اور رحمت۔ اور یہ کتاب عربی زبان میں ہے اسی کی تصدیق کرنے والی تاکہ ظالموں کو ڈرائے۔ اور نیکوکاروں کو خوشخبری سنائے
تفسیر
سورہ احقاف، آیت 46:12 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ ءَاخِذِينَ مَآ ءَاتَىٰهُمْ رَبُّهُمْ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَبْلَ ذَٰلِكَ مُحْسِنِينَ
اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے
تفسیر
سورہ ذاریات، آیت 51:16 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر
سورہ مرسلات، آیت 77:44 پچھلا1 2 مادّہ ح س ن کے دوسرے الفاظ