قرآنی الفاظ کا اشاریہ ح ش ر حَشَرَ حَشَرَ
قرآن میں حشر معنی: تم اکٹھے کیے جاؤ گے
حشر قرآن کی 25 سورتوں کی 39 آیات میں 39 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
تکرار 39
آیات 39
سورتیں 25
حَشَرَ فعل · 37 بار معنی: تم اکٹھے کیے جاؤ گے · دوسرے تراجم: وہ اکٹھے کیے جائیں گے, ہم اکٹھا کریں گے ان کو, پس عنقریب وہ اکٹھا کرے گا ان کو, اور اکٹھا کر لاتے ہم
قرآن میں صورتیں تُحْشَرُونَ ×8 يَحْشُرُهُمْ ×5 يُحْشَرُونَ ×3 نَحْشُرُهُمْ ×2 نَحْشُرُ ×2 يُحْشَرَ ×2 وَتُحْشَرُونَ ×1 فَسَيَحْشُرُهُمْ ×1
حَشْر اسم · 2 بار معنی: حشر۔ اکٹھا کرنا · دوسرے تراجم: حشر میں۔ پہلی بھیڑ میں
قرآن میں صورتیں کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ الحشر: إخراج الجماعة عن مقرهم وإزعاجهم عنه إلى الحرب ونحوها، وروي:
المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني قال تعالى: ﴿وحشرناهم﴾ [الكهف: 47] أي جمعناهم. والحشر: الجمع، وقيل: الحشر: إخراج الجماعة عن مقرهم وإزعاجهم عند الحرب وغيرها. وفي الحديث: «النساء لا يعشرن ولا يحشرن» فيه قولان: أحدهما: لا يخرجن إلى الغزو، واختاره الهروي. والثاني: لا يحشرن إلى المصدق بل يأتي إليهن فيأخذ صدقاتهن، وهو ضعيف، لأنهن والرجال في ذلك سواء. ولا…
عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي مادّہ ح ش ر پر مکمل اندراجات حشر والی آیات 39 میں سے آیات 21–39
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ قَالَ مَوْعِدُكُمْ يَوْمُ ٱلزِّينَةِ وَأَن يُحْشَرَ ٱلنَّاسُ ضُحًۭى
موسیٰ نے کہا آپ کے لئے (مقابلے کا) دن نو روز (مقرر کیا جاتا ہے) اور یہ کہ لوگ اس دن چاشت کے وقت اکھٹے ہوجائیں
تفسیر
سورہ طٰہٰ، آیت 20:59 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ يَوْمَ يُنفَخُ فِى ٱلصُّورِ ۚ وَنَحْشُرُ ٱلْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍۢ زُرْقًۭا
جس روز صور پھونکا جائے گا اور ہم گنہگاروں کو اکھٹا کریں گے اور ان کی آنکھیں نیلی نیلی ہوں گی
تفسیر
سورہ طٰہٰ، آیت 20:102 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِى فَإِنَّ لَهُۥ مَعِيشَةًۭ ضَنكًۭا وَنَحْشُرُهُۥ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ أَعْمَىٰ
اور جو میری نصیحت سے منہ پھیرے گا اس کی زندگی تنگ ہوجائے گی اور قیامت کو ہم اسے اندھا کرکے اٹھائیں گے
تفسیر
سورہ طٰہٰ، آیت 20:124 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِىٓ أَعْمَىٰ وَقَدْ كُنتُ بَصِيرًۭا
وہ کہے گا میرے پروردگار تو نے مجھے اندھا کرکے کیوں اٹھایا میں تو دیکھتا بھالتا تھا
تفسیر
سورہ طٰہٰ، آیت 20:125 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَهُوَ ٱلَّذِى ذَرَأَكُمْ فِى ٱلْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے
تفسیر
سورہ مومنون، آیت 23:79 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ فَيَقُولُ ءَأَنتُمْ أَضْلَلْتُمْ عِبَادِى هَـٰٓؤُلَآءِ أَمْ هُمْ ضَلُّوا۟ ٱلسَّبِيلَ
اور جس دن (خدا) ان کو اور اُن کو جنہیں یہ خدا کے سوا پوجتے ہیں جمع کرے گا تو فرمائے گا کیا تم نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا یا یہ خود گمراہ ہوگئے تھے
تفسیر
سورہ فرقان، آیت 25:17 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ ٱلَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَىٰ وُجُوهِهِمْ إِلَىٰ جَهَنَّمَ أُو۟لَـٰٓئِكَ شَرٌّۭ مَّكَانًۭا وَأَضَلُّ سَبِيلًۭا
جو لوگ اپنے مونہوں کے بل دوزخ کی طرف جمع کئے جائیں گے ان کا ٹھکانا بھی برا ہے اور وہ رستے سے بھی بہکے ہوئے ہیں
تفسیر
سورہ فرقان، آیت 25:34 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَحُشِرَ لِسُلَيْمَـٰنَ جُنُودُهُۥ مِنَ ٱلْجِنِّ وَٱلْإِنسِ وَٱلطَّيْرِ فَهُمْ يُوزَعُونَ
اور سلیمان کے لئے جنوں اور انسانوں اور پرندوں کے لشکر جمع کئے گئے اور قسم وار کئے جاتے تھے
تفسیر
سورہ نمل، آیت 27:17 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَيَوْمَ نَحْشُرُ مِن كُلِّ أُمَّةٍۢ فَوْجًۭا مِّمَّن يُكَذِّبُ بِـَٔايَـٰتِنَا فَهُمْ يُوزَعُونَ
اور جس روز ہم ہر اُمت میں سے اس گروہ کو جمع کریں گے جو ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے تو اُن کی جماعت بندی کی جائے گی
تفسیر
سورہ نمل، آیت 27:83 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعًۭا ثُمَّ يَقُولُ لِلْمَلَـٰٓئِكَةِ أَهَـٰٓؤُلَآءِ إِيَّاكُمْ كَانُوا۟ يَعْبُدُونَ
اور جس دن وہ ان سب کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے فرمائے گا کیا یہ لوگ تم کو پوجا کرتے تھے
تفسیر
سورہ سبا، آیت 34:40 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ ۞ ٱحْشُرُوا۟ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ وَأَزْوَٰجَهُمْ وَمَا كَانُوا۟ يَعْبُدُونَ
جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو اور ان کے ہم جنسوں کو اور جن کو وہ پوجا کرتے تھے (سب کو) جمع کرلو
تفسیر
سورہ صافات، آیت 37:22 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَآءُ ٱللَّهِ إِلَى ٱلنَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ
اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے
تفسیر
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:19 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَإِذَا حُشِرَ ٱلنَّاسُ كَانُوا۟ لَهُمْ أَعْدَآءًۭ وَكَانُوا۟ بِعِبَادَتِهِمْ كَـٰفِرِينَ
اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے
تفسیر
سورہ احقاف، آیت 46:6 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ يَوْمَ تَشَقَّقُ ٱلْأَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًۭا ۚ ذَٰلِكَ حَشْرٌ عَلَيْنَا يَسِيرٌۭ
اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے
تفسیر
سورہ ق، آیت 50:44 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِذَا تَنَـٰجَيْتُمْ فَلَا تَتَنَـٰجَوْا۟ بِٱلْإِثْمِ وَٱلْعُدْوَٰنِ وَمَعْصِيَتِ ٱلرَّسُولِ وَتَنَـٰجَوْا۟ بِٱلْبِرِّ وَٱلتَّقْوَىٰ ۖ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ٱلَّذِىٓ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
مومنو! جب تم آپس میں سرگوشیاں کرنے لگو تو گناہ اور زیادتی اور پیغمبر کی نافرمانی کی باتیں نہ کرنا بلکہ نیکوکاری اور پرہیزگاری کی باتیں کرنا۔ اور خدا سے جس کے سامنے جمع کئے جاؤ گے ڈرتے رہنا
تفسیر
سورہ مجادلہ، آیت 58:9 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ هُوَ ٱلَّذِىٓ أَخْرَجَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ مِن دِيَـٰرِهِمْ لِأَوَّلِ ٱلْحَشْرِ ۚ مَا ظَنَنتُمْ أَن يَخْرُجُوا۟ ۖ وَظَنُّوٓا۟ أَنَّهُم مَّانِعَتُهُمْ حُصُونُهُم مِّنَ ٱللَّهِ فَأَتَىٰهُمُ ٱللَّهُ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُوا۟ ۖ وَقَذَفَ فِى قُلُوبِهِمُ ٱلرُّعْبَ ۚ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُم بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِى ٱلْمُؤْمِنِينَ فَٱعْتَبِرُوا۟ يَـٰٓأُو۟لِى ٱلْأَبْصَـٰرِ
وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت پکڑو
تفسیر
سورہ حشر، آیت 59:2 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ قُلْ هُوَ ٱلَّذِى ذَرَأَكُمْ فِى ٱلْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور اسی کے روبرو تم جمع کئے جاؤ گے
تفسیر
سورہ ملک، آیت 67:24 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ فَحَشَرَ فَنَادَىٰ
اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا
تفسیر
سورہ نازعات، آیت 79:23 ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔ وَإِذَا ٱلْوُحُوشُ حُشِرَتْ
اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
تفسیر
سورہ تکویر، آیت 81:5 پچھلا1 2 مادّہ ح ش ر کے دوسرے الفاظ