جَنَّة
اسم · 96 بارمعنی: باغات میں · دوسرے تراجم: باغات ہیں, ایک باغ کے ہے, ایک باغ, اور جنت کے
قرآن میں صورتیں
- جَنَّٰتٍ ×62
- جَنَّةٍۭ ×11
- وَجَنَّٰتٌ ×7
- جَنَّتَانِ ×3
- وَجَنَّةٍ ×2
- جَنَّتَيْنِ ×2
- ٱلْجَنَّتَيْنِ ×2
- جَنَّتَكَ ×2
جَنَّة
معنی: باغات میں
جنة قرآن کی 67 سورتوں کی 154 آیات میں 159 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: باغات میں · دوسرے تراجم: باغات ہیں, ایک باغ کے ہے, ایک باغ, اور جنت کے
معنی: جنت میں · دوسرے تراجم: جنت کے, جنت کی طرف
معنی: کوئی جنون · دوسرے تراجم: جنوں سے, جنون ہے
معنی: ڈھال
ودهم. وجميع وأجمع وأجمعون يستعمل لتأكيد الاجتماع على الأمر، فأما أجمعون فتوصف به المعرفة، ولا يصح نصبه على الحال. نحو قوله تعالى: فسجد الملائكة كلهم أجمعون [الحجر/ 30] ، وأتوني بأهلكم أجمعين [يوسف/ 93] ، فأما جميع فإنه قد ينصب على الحال فيؤكد به من حيث المعنى، نحو: اهبطوا منها جميعا [البقرة/ 38] ، وقال: فكيدوني جميعا…
قوله تعالى: ﴿جنات﴾ [البقرة: 25] و ﴿جنة﴾ [البقرة: 35] الجنة: قيل: هي في الأصل البستان ذو الشجر الساتر بأشجاره الأرض. وقد يطلق على الأشجار نفسها جنة. وأنشد لزهير: [من البسيط].
154 میں سے آیات 81–100
اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی
سورہ شعراء، آیت 26:90اور باغوں اور چشموں سے
سورہ شعراء، آیت 26:134(یعنی) باغ اور چشمے
سورہ شعراء، آیت 26:147اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کو ہم بہشت کے اُونچے اُونچے محلوں میں جگہ دیں گے۔ جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ (نیک) عمل کرنے والوں کا (یہ) خوب بدلہ ہے
سورہ عنکبوت، آیت 29:58جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے اُن کے لئے نعمت کے باغ ہیں
سورہ لقمان، آیت 31:8اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت دے دیتے۔ لیکن میری طرف سے یہ بات قرار پاچکی ہے کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سب سے بھردوں گا
سورہ سجدہ، آیت 32:13جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کے (رہنے کے) لئے باغ ہیں یہ مہمانی اُن کاموں کی جزا ہے جو وہ کرتے تھے
سورہ سجدہ، آیت 32:19یا تو اس نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے۔ یا اسے جنون ہے۔ بات یہ ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ آفت اور پرلے درجے کی گمراہی میں (مبتلا) ہیں
سورہ سبا، آیت 34:8(اہل) سبا کے لئے ان کے مقام بودوباش میں ایک نشانی تھی (یعنی) دو باغ (ایک) داہنی طرف اور (ایک) بائیں طرف۔ اپنے پروردگار کا رزق کھاؤ اور اس کا شکر کرو۔ (یہاں تمہارے رہنے کو یہ) پاکیزہ شہر ہے اور (وہاں بخشنے کو) خدائے غفار
سورہ سبا، آیت 34:15تو انہوں نے (شکرگزاری سے) منہ پھیر لیا پس ہم نے ان پر زور کا سیلاب چھوڑ دیا اور انہیں ان کے باغوں کے بدلے دو ایسے باغ دیئے جن کے میوے بدمزہ تھے اور جن میں کچھ تو جھاؤ تھا اور تھوڑی سی بیریاں
سورہ سبا، آیت 34:16کہہ دو کہ میں تمہیں صرف ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ تم خدا کے لئے دو دو اور اکیلے اکیلے کھڑے ہوجاؤ پھر غور کرو۔ تمہارے رفیق کو سودا نہیں وہ تم کو عذاب سخت (کے آنے) سے پہلے صرف ڈرانے والے ہیں
سورہ سبا، آیت 34:46(ان لوگوں کے لئے) بہشتِ جاودانی (ہیں) جن میں وہ داخل ہوں گے۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جائیں گے۔ اور ان کی پوشاک ریشمی ہوگی
سورہ فاطر، آیت 35:33حکم ہوا کہ بہشت میں داخل ہوجا۔ بولا کاش! میری قوم کو خبر ہو
سورہ یٰسین، آیت 36:26اور اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس میں چشمے جاری کردیئے
سورہ یٰسین، آیت 36:34اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے
سورہ یٰسین، آیت 36:55نعمت کے باغوں میں
سورہ صافات، آیت 37:43اور انہوں نے خدا میں اور جنوں میں رشتہ مقرر کیا۔ حالانکہ جنات جانتے ہیں کہ وہ (خدا کے سامنے) حاضر کئے جائیں گے
سورہ صافات، آیت 37:158ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے
سورہ ص، آیت 38:50اور جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کو گروہ گروہ بنا کر بہشت کی طرف لے جائیں گے یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچ جائیں گے اور اس کے دروازے کھول دیئے جائیں گے تو اس کے داروغہ ان سے کہیں کہ تم پر سلام تم بہت اچھے رہے۔ اب اس میں ہمیشہ کے لئے داخل ہوجاؤ
سورہ زمر، آیت 39:73وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے اپنے وعدہ کو ہم سے سچا کردیا اور ہم کو اس زمین کا وارث بنا دیا ہم بہشت میں جس مکان میں چاہیں رہیں تو (اچھے) عمل کرنے والوں کا بدلہ بھی کیسا خوب ہے
سورہ زمر، آیت 39:74